ورکشاپس

اب رجسٹر عام مواد والی تعلیمی ورکشاپس بھی اور متوجّہ کیے جانے پر خاص ورکشاپس بھی کرواتا ہے جن کا مقصد کمیونٹیوں کو آگہی اور طاقت دلانا ہے۔

اسلاموفوبیا ورکشاپس

رجسٹر شواہد کی بنیاد پر اسلاموفوبیا کے متعلق ورکشاپس پیش کرتا ہے، جن میں مندرجہ ذیل بھی شامل ہیں:

● نوجوانوں کے لیے ورکشاپس
● 18 سال سے کم عمر کے افراد کے لیے سکولوں میں ورکشاپس
● اسلاموفوبیا پر عام ورکشاپس
● مسلمان خواتین کے لیے ورکشاپس (عنقریب شروع ہوں گی)
● کام کے مقامات پر اسلاموفوبیا (عنقریب شروع ہوں گی)
● خاموشی سے دیکھنے والوں کو فعال بنانا اور سب کو شامل رکھنے کی تربیت (عنقریب شروع ہو گی)

سوالات کے لیے ہمیں contact@islamophobia.com.au پر ای میل بھیجیں یا یہاں رابطے کی درخواست کا فارم بھیجیں اور ہم جلد ہی آپ سے رابطہ کریں گے۔

نیچے ہماری ورکشاپس کی کچھ تصویریں دیکھیں:

اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے میں ہماری مدد کے لیے عطیات دیں