واقعے کی رپورٹ کریں
اس سے ہمیں مزید ایسی تدابیر طے کرنے میں مدد بھی ملے گی کہ آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا سے کیسے نبٹا جائے اور ہم اس جرم کا نشانہ بننے والوں کی بہتر مدد کر سکیں گے۔
واقعات کی رپورٹ کرنے کا طریقہ
نیچے دیے گئے دو قسموں کے واقعات میں سے ایک چنیں اور وہ فارم بھریں جو واقعے کو بہترین طور پر بیان کرتا ہو۔
واقعے کی رپورٹ دیتے ہوئے آپ یہ رضامندی دے رہے ہیں کہ رپورٹ کیے جانے والے واقعے کو نام خفیہ رکھتے ہوئے تحقیقی اشاعتوں میں استعمال کیا جائے۔
حقیقی زندگی کا واقعہ
(اس میں چھپا ہوا مواد/کاغذی شکل میں مواد بھی شامل ہے)
آن لائن واقعہ
(اس میں ڈیجیٹل میڈیا بھی شامل ہے)