ہماری رپورٹس کی میڈیا کوریج

رجسٹر کی اکیڈمک رپورٹس آسٹریلیا میں اپنی نوعیت کی اولّین رپورٹیں ہیں جن سے ناکافی وسائل رکھنے والے اس شعبے میں تحقیق کی کمی دور کرنے میں مدد ملی۔ ان رپورٹوں کے اثرات اب بھی واضح ہیں کیونکہ جب بھی آسٹریلین سیاق و سباق میں اسلاموفوبیا پر بات ہوتی ہے تو ان رپورٹوں میں سامنے لائے گئے حقائق کا حوالہ دیا جاتا ہے۔

2023 الفاظ کی جنگ کی میڈیا کوریج: 2023 کی اسرائیل و غزہ جنگ کے متعلق میڈیا کا ابتدائی تجزیہ’

 

Coming soon. 

2023 آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا رپورٹ کی میڈیا کوریج IV (2014-2021)

2022 آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا رپورٹ کی میڈیا کوریج III (2018-2019)

2019 Media coverage of the Islamophobia in Australia Report II (2016-2017)

2017 Media coverage of the Islamophobia in Australia Report (2014-2016)