ہماری رپورٹس کی میڈیا کوریج
رجسٹر کی اکیڈمک رپورٹس آسٹریلیا میں اپنی نوعیت کی اولّین رپورٹیں ہیں جن سے ناکافی وسائل رکھنے والے اس شعبے میں تحقیق کی کمی دور کرنے میں مدد ملی۔ ان رپورٹوں کے اثرات اب بھی واضح ہیں کیونکہ جب بھی آسٹریلین سیاق و سباق میں اسلاموفوبیا پر بات ہوتی ہے تو ان رپورٹوں میں سامنے لائے گئے حقائق کا حوالہ دیا جاتا ہے۔
2023 الفاظ کی جنگ کی میڈیا کوریج: 2023 کی اسرائیل و غزہ جنگ کے متعلق میڈیا کا ابتدائی تجزیہ’